چیچہ وطنی میں روڈ سیفٹی سیمنار اور آگاہی مہم کا آغاذ

چیچہ وطنی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس بیٹ 16 کی جانب سے حادثات سے بچاو کیلیے روڈ سیفٹی سیمنار اور آگاہی مہم کا آغاذ کردیا گیا

چیچہ وطنی مختلف اسکولز سمیت نیشنل ہائی کے مختلف مقامات پر روڈ یوزرز کو ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی

ڈی ایس پی موٹروے ابوالحسنات نے اس موقع پر کہا کہ موٹرسائیکل سوار سائیڈ شیشوں اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں

 والدین کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل یا کار نا چلانے دیں ورنہ ان کے خلاف بھی سخت ایکشن ہوگا۔  بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز مالکان اوور لوڈنگ اور غلط ڈرائیونگ سے گریز کریں

ڈی ایس پی موٹروے ابوالحسنات نے کہا کہ  روڈ یوزرز کی سیفٹی کیلیے اقدامات کرنا اور ان کو بہترین سہولیات فراہم کرنا موٹروے پولیس کی ذمہ داری ہے اور اولین ترجیح ہے

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *