ساہیوال میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن

ساہیوال میونسپل کارپورشن کی جانب سے شہر میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا اور انکو بند کر دیا۔
کمشنر ساہیوال ایند ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن شعیب اقبال سید نے غیر قانونی مویشی منڈی قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی اور مال ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
کمشنر ساہیوال نے کہا کہ شہرمیں جگہ جگہ قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس سے گندگی اور ٹریفک جیسے مسائل پیدا ہو رہے ہیں جسکی بلکل بھی اجازت نہیں دی جائے گیا