۔
چیچہ وطنی تھانہ صدر کی حدود 39/12 ایل الرحمان ماربل فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات۔
ذرائع کے مطابق پانچ مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر ماربل فیکٹری سے ایک لاکھ پچیس ہزار روپے اور تین عدد موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
وقوعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا